Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2020

ہمیں اللّه سے ڈرنا چاہیے یا محبت کرنی چاہیے ۔۔؟

ہمیں اللّه سے ڈرنا چاہیے یا  محبت کرنی چاہیے ۔۔؟ سوال  : ہمیں اللّه سے ڈرنا چاہیے یا  محبت کرنی چاہیے ۔۔؟  مجھے اس پر یقین ہے کہ خوف خداکی اطاعت کی طرف پہلا قدم ہ ************* جواب : عربی زبان کا لفظ "تقویٰ "عموما ً خوف کے نام سے غلط ترجمہ  کیا جاتا ہے ۔اصل لفظ "و, ق, ی" محبت کی علامات ہیں۔ خدا سے ہمیں اس طرح نہیں ڈرنا چاہیے جیسے ہم جانور ،شیطان ،یا برے لوگوں سے ڈرتے ہیں۔ خدا سے ہمیں محبت کرنی چاہے۔ جب کسی کے لئے محبّت بہت حد تک بڑھ جاتی ہے تو پھر ایک خوف پیدا ہوتا ہے ، لیکن یہ خوف آپ کو جس سے پیار ہے اس کی نافرمانی سے روکتا ہے ۔ محبّت /خوف کے اس احساس کو تقویٰ کہتے ہیں جس کی قرآن مجید سفارش کرتا ہے ۔ قران (2:165) میں کہا گیا ہے کہ "  ایمان والوں کو تو الله ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے   اس کے ساتھ ہی قرآن مومنوں کو ترغیب دلاتا ہے  عام طور پر جس کا ترجمہ صرف ایک ہی معنی میں   اللّه کے "ڈر "سے کیا جاتا ہے ۔ مہربانی کر کے ذہین نشیں کریں کہ عربی کے مختلف الفاظ مختلف معنیٰ رکھتے ہیں لیکن عام طور پر ان کا ترجمہ صرف ایک ہی معنی میں "ڈر "سے ہی کیا جات

کیا اخرت کی زندگی کے بغیر انسانیت ہوسکتی ہے؟

کیا  اخرت کی زندگی کے بغیر انسانیت ہوسکتی ہے؟  ' در حقیقیت میں ، میں مذہب پر نہیں انسانیت پر یقین رکھتا ہوں'۔  ******************** انسانیت - بغیر آخرت کی زندگی پر یقین کے ؟  'میں انسانیت کے مذہب پر یقین رکھتا ہوں'۔  'پہلے اچھے انسان بنیں اور پھر بنیں ......'  'جنت / دوزخ کس نے دیکھا ہے؟  تو ہمیں اس پر کیوں یقین کرنا چاہئے؟ '  اکثر ، جب ہم اخرت/ عقیدہ / خدا پر گفتگو کرتے ہیں تو ہمیں ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں۔  جو لوگ اس طرح کے بیانات دیتے ہیں وہ لوگ شاید خدا اور اخرت کے حقیقی تصور کے ساتھ پیش نہیں کیے تھے۔  جب کسی بھی فطری یا انسان ساختہ چیز کو خدا سمجھا جاتا ہے تو ، شائشتا یا سمجھدار شخص خدا کے اس قسم کے اعتقاد / تصور کو قبول کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔  "میں انسانیت پر یقین رکھتا ہوں۔"  انسانیت کا کیا مطلب ہے؟  کون فیصلہ کرے گا کے انسانی کیا ہے یا غیر انسانی کیا ہے؟  اخلاقیات یا غیر اخلاقیات کے   پیمانے کون طے کرے گا؟  ایک ڈاکو یہ محسوس کرسکتا ہے کہ لوگوں کے قیمتی سامان کو لوٹنے سے وہ اپنے اور اپنے کنبے