Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2020

اسلام میں جنگ و جہاد

اسلام میں جنگ و جہاد   والد - "البرڈ !  باہر مت جانا ۔بہت تیز بارش ہو رہی ہے ۔" اوہ !لہٰذا البرڈ کے والد نے کہا "باہر کھیلنے کے لئے مت جانا "۔اس کا مطلب ہے کہ  اس کے والد نے البرڈ کو کھیلنے کے لئے ہمیشہ کے لئے منع کر چکے ۔اس کا مطلب ہے کہ البرڈ کبھی نہیں کھیل سکتا کیوں کہ اس کے والد کا حکم ہے ۔ ‌بھائیوں :میرے غلط نتیجہ پر غصّہ مت ہونا ۔آپ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ میں مثلہ کے  حالات،پس منظر اور ماحول کو نظر انداز کرتے ہویے نتیجہ اخذ کر رہا ہوں لہٰذا میں نے جو نتیجہ اخذ کیا ہے وہ غلط ہے ۔صحیح نتیجہ اس طرح ہونا چاہیے _"البرڈ کے والد نے اسےبارش میں  باہر کھیلنے سے منع کیا (اس لئے کہ وہ بیمار نا ہوجاے )۔عام دنوں میں وہ باہر کھیل سکتا ہے ۔" اسی طرح کسی بھی مسلے کے حالات میں اسلام دہشت گردی اوراس کے بڑھاوے کی معمانت کرتا ہے ۔لہٰذا تو چلیں اس مضمون پر غیر شعوری طور پر نظر ڈالتے ہیں اور الفاظوں پر اعتماد کرتے ہیں برخلاف اس کے کہ جو بھی ہم نے مسلے کے پس منظر سے سکھا ۔ الف _اسلام کا مطلب امن وسلامتی ہے ۔ اسلام یہ عربی لفظ سلام سے مشتق ہے جو کہ اللّه کا دین ہے ۔اللّه