Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2020

پیغمبر یونسں علیے سلام کے واقع سے چار سبق۔

 پیغمبر یونسں علیے سلام کے واقع سے چار سبق۔ اپنے گناہوں کو پہچانوں اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو۔  جب مچھلی سمندر کی تہہ میں چلی گئی تب یونس علیے سلام کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔وہ مچھلی کے پیٹ میں ہی اپنے رب کے حضور سجدے میں گرگئے اور اپنے رب سے معافی مانگی۔ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہو۔ انھوں نے نا اپنی تقدیر پر شکوہ کیا اورنا ہی ہمت ہاری۔بلکہ انھوں نے اپنے ہاتھ رب کی بارگاہ میں اٹھادیے۔ قرآن ٢١:٨٨  تو ہم نے دعا قبول کی اور اس پریشانی میں سے نجات دی اور اس طرح سے ہم ایمان والوں کو بچالیتے ہیں ۔ .دعوت اور صبر تمہاری کاوشوں کا ثمر ملنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ ہوسکتا ہے کے تمہارے اپنے دوست تمہارے اپنے گھر والے حق کو قبول نا کرے۔ حالانکے تم کئی سالوں سے ان کو حق کا پیغام پہنچارہے ہوں۔ اس مطلب یہ نہیں کے تم ہار مان جاو اور اپنی کوششوں سے روک جاو۔ اپنے رب کا ذکر اور دعا نہایت ہی طاقتور ذرائع ہیں ۔ یونس علیے سلام اس حقیقت سے واقف ہوے کے سمندر کی تہہ میں موجود مخلوق بھی اپنے رب کی تسبیح و پاکی بیان کرتیں تھیں۔ یہ ان کی دعا اور ذکر کی اہمیت کی یادہانی ہے۔ اپنے رب کے حکموں کی نافرمانی میں تم